@qalbepakistannews: 😂 اے ٹی ایم مشین میں پھنس گئے اپنے ہی پیسے! ایک شخص نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی کوشش کی، لیکن پیسے مشین میں پھنس گئے اور اکاؤنٹ سے رقم بھی کٹ گئی۔ پھر اس نے ایسا قدم اٹھایا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے! واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ #Lahore #GeoNewsUpdate #LahoreNews #PakistanNews #newsupdate2025