@zanii9908: تم ہمیشہ میری پسندیدہ عورت رہو گی، وقت بدل جائے، حالات بدل جائیں، مگر میری چاہت نہیں بدلے گی، تمہاری جگہ میرے دل میں ہمیشہ محفوظ رہے گی، نہ کوئی تم جیسا ہے اور نہ کوئی تمہاری جگہ لے سکتا ہے، مجھے تمہاری ہر ادا، ہر بات اور ہر انداز عزیز ہے، تمہاری مسکراہٹ میری خوشیوں کی سب سے بڑی وجہ ہے، میں تمہیں کسی سے بہتر نہیں بلکہ سب سے الگ سمجھتا ہوں، تمہارے بعد کسی اور کو چاہنے کی خواہش ہی نہیں رہی، میری محبت کسی موازنے کی محتاج نہیں، تم میری پسند بھی ہو، میرا مان بھی اور میری آخری محبت بھی، جاناں! ❤️

🦋 ᥫ᭡ 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑾𝒓𝒂𝒊𝒕𝒆𝒔♡
🦋 ᥫ᭡ 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑾𝒓𝒂𝒊𝒕𝒆𝒔♡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 09 November 2026 02:30:00 GMT
1974
95
2
38

Music

Download

Comments

m.ishtiaq000
M ishtiaq :
🥰🥰🥰
2026-11-09 03:31:07
1
raiahmad28
👑 𝐑𝐀𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐀𝐃 👑 :
🥰🥰🥰🥰❤️
2026-11-09 14:13:04
0
To see more videos from user @zanii9908, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About