@khamushalfaz: #post 187#dil_e_wiran🖤 Caption.. وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روحسے جدا ہوتے ہیں #dil_e_wiran🖤

شعیب بودلہ
شعیب بودلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 08:55:05 GMT
8997
668
5
96

Music

Download

Comments

dr.ali2672
Ali Rana :
Uffffffffff🥲😭😢
2026-11-04 21:04:01
0
mujahidhussainmn5
💔💔MN💔💔 :
😭😭😭
2026-11-04 17:20:46
1
chjawadasifnwabi
ch j & a :
🥰🥰🥰
2026-11-04 09:51:41
1
umerdraz36
"'UMER,DRAZ"£ :
🥰🥰🥰
2026-11-04 10:03:11
1
bilalhasan313
جانی....❤ :
❤️❤️❤️
2026-11-04 16:05:04
0
To see more videos from user @khamushalfaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About