@socialofficial92: امریکہ کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے مسلمان سیاست دان عبدالسید (Abdul El-Sayed) کی انتخابی کامیابی اور ان سے منسوب ایک خوبصورت جملہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔انتخابی کامیابی کے بعد حامیوں سے خطاب کے دوران ان سے یہ الفاظ منسوب کیے گئے:"آج رات ہم ان شاء اللہ کو الحمدللہ میں بدل رہے ہیں۔"#AbdulElSayed #Michigan #USSenate #MuslimRepresentation #AmericanPolitics #USMidtermElections #USMidterms2026 #USPolitics #ElectionResults #Democrats #Republicans #VoteCounting #BreakingNews #Election