@koraiking88: اسسسسسساں گھھھھھھٹ چھھھھوڑی تییییییڈے لئئئئئئئئئئئئئئئئ مییییییں پردیییییسسییی کییییوں دوورییییی چا پائئئئئئئی ہے تیییڈےدرتےآن کھھھلوووتتتتیییی آں وےسردےکھھھھھھول کےوااااال وے سائیاں تیڈے نانویں ہے دکھی دوھڑے ماھئیے عطااللہ کے #اوہ ب خبر سن تمہاراہجرمجھےکھاۓجارہامجھےبچالومجھےخدارامجھےایکبارصرف ایکبار کال کرلو خداکے لئیے تمہاری ایک کال اور ایک میسج میری زندگی کے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتاہےاورھاں یہ نومبر کا مہینہ بہت ظالم مہینہ ہے یاتو یہ مہینہ گزرے گایاتو میں گزرجاؤں گا اور سنو جو ھجر ہے ناں یہ دل ❤️ کا خون پی کرجیتاہےاورتمہاراھجرمیرےدل سے خون قطرہ قطرہ قطرہ نچوڑ رہاہےاورممکن ہےکہ اس طرح سے میری دل ❤️ کی شریانیں سکڑ جائیں مگر یہ دماغ کی رگیں بھی افف اللّٰہ قیامت ڈھاتی ہیں کمال کےذہیں تھے ہم بھی کہ تمہاری ایک ایک بات یاد ہے اور بھولنے کا نام ہی نہیں لے پاتے ہیں ہم اب کوئ حال نہیں میرا اب میں بے حال ہوں میں خودی سے گزرکربےخودی کے عالم میں پہنچ گیاہوں کیایہی وفائیں تھی جو مجھے اب رلاتی ہیں دن رات تڑپاتی ہیں ھجرسےپناہ ہے غربت سے پناہ ہے خدا بچائے اور سنو اب تودن رات بس خداسے تمہاری باتیں کبھی تمہارے حصول کی دعائیں توکبھی یہ ضد کہ خدایا بس وہ میراہےاورمجھےہرحال میں چاہئیے تم بھی کبھی مُجھے خداسےمانگ کردیکھوممکن ہےکہ ہم ایک ہو جائیں ممکن ہے کہ آپ کی دعاؤں کو قبولیت کا درجہ بخش دے!! سنو جاناں مانگتے ہیں آج مل کر دعا خداسے ساتھ دومیراخدارااور ھاں خداتمہیںکبھیبھیمعافنہیںکریگااورسنوسنوسنوتففف تمہاری جھووووووٹی قسموں پر اور تففف تمہاری جھووووووٹی محبت پر 💔😭 اففففففف اللّٰہ جی مجھے صبردےدےخداااایااور ان کا شرک کبھی بھی معاااااف مت کرنااااخدایاااا 💔😭#عطااللہ_خان_عیسیٰ_خیلوی #عطااللہ__تیڈے__بعد__قیامت__ہے #fypシ゚ #1000k