@ayazen44: انسان کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ کوئی اسے چھوڑ جائے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کسی کے سامنے اپنا درد ثابت کرتے کرتے خود سے بچھڑ جائے۔ بےحس لوگوں سے شکوہ کرنا دراصل اپنے احساسات کو وہاں دفن کرنا ہے جہاں کسی کو ان کی موت کا بھی دکھ نہیں ہوتا۔ پھر ایک دن انسان خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے، کیونکہ اسے سمجھ آ جاتی ہے کہ ہر تعلق نبھانے کے قابل نہیں ہوتا اور ہر دل میں انسانیت زندہ نہیں ہوتی۔ . . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral