@bbcurdu: امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔ کئی ایسی ریاستیں جو ریپلکنز کا مضبوط گڑھ سمجھی جاتی تھیں، اب وہاں سے کئی دہائیوں بعد ڈیموکریٹس جیت رہے ہیں۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج دیکھیے عدیل احمد کی رپورٹ میں۔