@wish..writes5: مجبوری انسان کو جھکا دیتی ہے، اور لالچ انسانیت کو گرا دیتا ہے۔ غریب کی سب سے بڑی کمزوری اس کا خالی جیب نہیں، اس کی ضرورت ہے۔ اور یہی ضرورت کچھ لوگوں کی دکان بن گئی ہے۔ وہ انعام کے نام پر امیدیں بیچتے ہیں، تحفے کے نام پر لوگوں کی خودداری خریدتے ہیں، اور مجبور لوگ لائک اور کمنٹ کی صورت میں اپنی عزت کا سودا کر دیتے ہیں۔ یاد رکھو، کسی بھوکے کو روٹی کی بجائے امید دینا بھی ظلم ہے۔ اگر دے نہیں سکتے، تو کم از کم کسی کی مجبوری کا تماشا تو مت بناؤ۔ کیونکہ غربت انسان کو نہیں مارتی، اس کی مجبوری سے کھیلنے والے انسان کو مار دیتے ہیں۔ 🥀❤️‍🩹

༄༂ان کہے الفاظ༂࿐
༄༂ان کہے الفاظ༂࿐
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 10:33:14 GMT
6092
172
2
12

Music

Download

Comments

bint.e.qamaruddin
bint e qamaruddin :
Beshak
2026-11-04 13:26:36
0
tehreemkhan968
tehreem khan :
2026-11-04 14:54:49
0
To see more videos from user @wish..writes5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About