@imrankhan_966: 🚨 الحمدللہ! اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے! 💚🤲 محمد رضوان کا بلا آخر بول اٹھا! 🔥 قائداعظم ٹرافی 2026-27 کے اپنے پہلے ہی میچ میں کپتان محمد رضوان نے 252 گیندوں پر شاندار 200 رنز کی ڈبل سنچری مکمل کرکے ناقدین کو اپنے بلے سے کرارا جواب دے دیا۔ 👑💯 یہ ہوتا ہے اصل لیڈر! مشکلات ہوں یا تنقید، رضوان نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور اپنی محنت جاری رکھی۔ آج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ اصل جواب الفاظ سے نہیں بلکہ کارکردگی سے دیا جاتا ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ میرے مرشد محمد رضوان کو مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲💚 🔥 آپ کے خیال میں کیا محمد رضوان پاکستان کے بہترین وکٹ کیپر بیٹر ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! #followersreelsfypシ゚viralシfy #viral_video #foryoupage #standwithkashmir #foryoupageofficiall