@ghazy_1448: #احمد_نعينع #قران #راحة_نفسية

M_GhaZy
M_GhaZy
Open In TikTok:
Region: EG
Wednesday 04 November 2026 11:56:41 GMT
1576
265
1
7

Music

Download

Comments

ganna.mohamed0657
ganna mohamed :
الحمدلله على كل حال
2026-11-04 13:30:45
0
To see more videos from user @ghazy_1448, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر آج کل جو کچھ دکھایا جا رہا ہے، وہ صرف تفریح نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کی سوچ اور تربیت پر بھی گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے نام پر چلنے والے موجودہ ٹرینڈ کو جس انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، وہ ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ افسوس کہ ہم ایسے موضوعات کو مقبولیت اور تفریح کے نام پر فروغ دے رہے ہیں جو خاندانی اقدار، اخلاقی روایات اور اسلامی تعلیمات سے متصادم ہیں۔ اگر متعلقہ اداروں، میڈیا ریگولیٹرز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے بروقت ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو یہ منفی رجحانات ہمارے معاشرتی ڈھانچے کو کینسر کی طرح متاثر کر سکتے ہیں۔ ہمیں آزادیٔ اظہار کے ساتھ ساتھ اخلاقی ذمہ داری کا احساس بھی ہونا چاہیے۔ ہماری آنے والی نسلیں ہماری سب سے بڑی امانت ہیں۔ خدارا، تفریح کے نام پر معاشرتی اقدار کو پامال کرنے کا سلسلہ روکا جائے۔ Disclaimer: This content is intended for social awareness, ethical discussion, and the protection of family values. It does not target or defame any individual. #malikhanifawanofficial

About