@hammadyasin8: ماشاءاللہ ❤️🕌 بحریہ ٹاؤن کی خوبصورت ترین مسجد، جامع مسجد خالد Ali Saqlain Real Estate & Builders کی جانب سے تعمیر کردہ اس خوبصورت مسجد کا بابرکت افتتاح CEO محترم جناب ثاقب قادری صاحب نے اپنے والد محترم کے نام سے کیا۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم نیکی کو قبول فرمائے اور اسے تمام متعلقین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲 . . #islam #mosque #deen #new #bahriatown