@auladkitarbiyat: ہر بات پر ڈانٹنا تربیت نہیں ہوتی۔ اس سے بچہ صرف ڈرتا ہے لیکن سدھرتا نہیں، بلکہ ضدی ہو جاتا ہے۔ نرمی اور محبت سے سمجھائیں! ❤️ کیا آپ بھی اپنے بچے کو ڈانٹتے ہیں؟ Yes No 👇 کمنٹ میں سچ بتائیں۔ ایسی مزید ویڈیوز کے لیے 💫 فالو ضرور کریں۔ . . . . . #AuladKiTarbiyat #PositiveParenting #GentleParenting #ParentingTips #ChildPsychology