:میں نے اپنی آنکھوں سے ثبوت دیکھے ہیں🥹
میں نے اس کے دیوانے خوب دیکھے ہیں❤️🩹
اور میرے صبر کی انتہا تو دیکھو🥀
میں نے اپنے محبوب کے بھی محبوب دیکھے ہیں💔
❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹💔💔💔💔😭😭😭
2026-11-05 14:52:01
88
Nizam ullah :
ایک درد مجھے مسلسل سونے نہیں دیتا
دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا
میں اس کا ہوں یہ راز تووہ جان گیا
پھر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا
2026-11-05 09:23:47
136
AYESHIII💫🥀 :
میں نے کہا کسی اور کے ہو گئے ہو
وہ مسکرا کر بولے آپ کے تھے کب 🥹💯🤍
2026-11-05 10:43:43
77
• ➳ᴹᴿ᭄𝑺𝒂𝒎𝒊 ❤️🩹 :
رات گہری تھی ....... ڈر بھی سکتے تھے*
*ہم جو کہتے تھے .... کر بھی سکتے تھے*
*تم جو بچھڑے ...... تو یہ بھی نہ سوچا*
*ہم تو پاگل تھے ...... مر بھی سکتے تھے*
ہر کوئی دیکھ رہا تھا حیرانی سے😳
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
اور میری تعلیم بھلا کیسے ہوتی مکمل
ایک تو عشق ہوا اور وہ بھی اُستانی سے
2026-11-05 02:29:18
59
𝘿𝙪𝙖...🧚🏻 :
انہیں کیا فرق پڑتا ہے ہمارے یاد کرنے یا بھول جانے سے درد تو ہمیشہ اسے ہوتا ہے جسے کسی کی پرواہ ہو
2026-11-05 08:32:32
65
Ashu :
dil ki awaz likhta ha ka chat gpt ki awaz likhta ha[Tears of joy]
2026-11-05 14:31:15
10
Azam unar 00 :
Azam unar ❤️مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں💔🥹*
*یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں😫
2026-11-05 15:47:45
6
꧁༒° 𝚁𝙴𝙷𝙰𝙽 𝙰𝚁𝙰𝙸𝙽 °༒༻꧂ :
زندہ انسانوں کا دل دکھا کر🙂🙂
💫
لوگ میت سے معافیاں مانگتے ہیں!!💔
2026-11-05 15:24:18
13
M@#i,^°^~🫠 :
@Mahi🫀🥀🌹*"مار کر چھوڑ دیا پر دفنایا نہیں _________❤️🩹🥺*
عجیب تھا وہ شخص پیار تو کیا مگر اپنایا نہیں💔🥲
2026-11-05 10:10:20
8
عائشہ :
ایک درد مجھے مسلسل سونے نہیں دیتا
دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا
میں اس کا ہوں یہ راز تووہ جان گیا
پھر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا
2026-11-05 10:37:41
19
shayan,Tanoli :
hayyyyy
2026-11-05 15:33:32
1
𝑨𝒍𝒊⚜️ℬḁḅυ🔥 :
Ayyyyyyyyyyy
2026-11-05 15:00:47
1
Ali RazaAnsari :
Kamal ha yar💘
2026-11-05 08:36:36
2
ع✨ع :
right sister
2026-11-05 13:06:35
2
👑★彡[Kɪsʜᴏʀ]彡★👑 :
مسکراتے چہرے کے پیچھے درد چھپایا ہے، 💔 ہر کسی کو اپنا سمجھ کر دھوکہ کھایا ہے، 🥀 اب کسی سے کوئی شکایت نہیں رہی، بس خود کو تنہائی کے حوالے کر آیا ہوں۔ 😭
Love you Zara
2026-11-05 17:12:32
7
💞🌹𝒜𝓈𝒾𝒻 𝒮𝒽𝒶𝒻𝒾 🌹💞 :
exactly 💯🙏💔💔
2026-11-05 15:36:35
1
AYESHIII💫🥀 :
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھا وہ فاقوں مر گیے 🥹💯
2026-11-05 17:01:55
9
Umer :
*احساسِ محبت کا میری ذات پہ رکھ دو*
*تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو*
*معلوم ہے دھڑکن کا تقاضا بھی ہے لیکن*
*یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو*
*ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں*
*جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو*
2026-11-05 08:54:02
6
♠️🎭𝙃𝘼𝙉𝙉𝘼𝙉🚩👑 :
بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا
🍂
😭ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا_🥺💔
2026-11-05 12:43:56
31
✨ 💓 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 𝐅𝐅 💓 ✨ :
🔥اس لیئے خوش لباس رہتا ہوں✨
🤍میں درختوں کے پاس رہتا ہوں❤️🩹
✨مسکرا کہ مجھے نہ دیکھا کر🥀
🖤پھر میں گھنٹوں اُداس رہتا ہوں🤧🤒🤕
2026-11-05 17:21:43
10
it's kiki :
l am single 🥺
from Canada
2026-11-05 15:20:21
10
Danish malik :
لگی ہے آگ تو دل کو جلا کے دیکھ ذرا,
بچھڑ کے اس سے نیا اک عذاب سہہ کے دیکھ.
لگی ہے آگ تو دل کو جلا کے دیکھ ذرا,
بچھڑ کے اس سے نیا اک عذاب سہہ کے دیکھ.
2026-11-05 16:05:45
5
🔥kisi ki nEi Hun yar 🔥 :
friend bno gy 😿
2026-11-05 10:55:25
14
To see more videos from user @multanalla22, please go to the Tikwm
homepage.