@user858937900: 🚨محمد عامر کو پک کرنے میں میرا کوئی کردار نہیں، عرفان پٹھان! بھارت کے سابق آل راؤنڈر اور افغانستان پریمیئر لیگ میں قندھار کے برانڈ ایمبیسیڈر عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ محمد عامر کو پک کرنے کا فیصلہ ان کا نہیں تھا بلکہ یہ فیصلہ راشد خان اور روی بوپارا کا تھا۔😶 عرفان پٹھان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے کسی بھی پاکستانی کھلاڑی میں کوئی دلچسپی نہیں، میں تو صرف افغانستان پریمیئر لیگ کو عزت بخشنے کے لیے آیا ہوں۔🤬 🫣اب آپ خود بتائیں، کیا آپ کو عرفان پٹھان کے اس بیان میں پاکستان سے نفرت جھلکتی ہوئی نظر نہیں آ رہی؟ تو صاف نظر آرہی ھے

Hasan Nawaz☠️☠️
Hasan Nawaz☠️☠️
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 12:38:47 GMT
1140
31
2
0

Music

Download

Comments

12345678ahmad37
亗 باغی ھلک 亗 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 13:38:39
1
waheed.khan89750
Waheed khan :
🥰🥰🥰
2026-11-04 15:49:30
0
To see more videos from user @user858937900, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About