@utensilscute: cute and educated #blue #viral

evil flamingo
evil flamingo
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 12:50:49 GMT
387
80
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @utensilscute, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

يعد برج المملكة واحدًا من أبرز المعالم المعمارية في الرياض، ورمزا حديثا يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية. منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز، بل أيضًا لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002، وهو مشروعبرج المملكة واحدًا من أبرز المعالم المعمارية في الرياض، ورمزا حديثا يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية. منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز، بل أيضًا لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002، وهو مشروع تابع لشركة شركة المملكة القابضة التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. يبلغ ارتفاع البرج حوالي 302 متر، ويتكون من 99 طابقا، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في قدد الشرق الأوسط، تضميمه الفريد الذي يشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السلحاب، وقد صمم ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية العالمية والمطاعم الراقية من أبرز معالم.... لا احد ياخذه بدون لايك بذمتك تابع لشركة شركة المملكة القابضة التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. يبلغ ارتفاع البرج حوالي 302 متر، ويتكون من 99 طابقا، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في قدد الشرق الأوسط، تضميمه الفريد الذي يشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السلحاب، وقد صمم ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية العالمية والمطاعم الراقية من أبرز معالم....#fy #fypシ゚ #fypage #ترند #لايك_متابعه_اكسبلور

‎‎اگر مرد کا سپرم ایک
‎‎اگر مرد کا سپرم ایک "تیز رفتار مائیکرو آبدوز" ہے، تو عورت کا انڈا ایک "انتہائی ذہین، پراسرار اور کائنات کا سب سے بڑا انسانی خلیہ ‎(The Ultimate Queen Cell)" ‎ہے۔ ‎ ‎اس انڈے کی سائنس، اس کی پیدائش کا وقت اور اس کی سلیکشن کا نظام اتنا حیران کن ہے کہ سائنسدان اسے دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔ ‎ ‎آئیے جدید سائنس کی روشنی میں عورت کے انڈے کے پانچ حیرت انگیز رازوں کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں ‎ ‎1- انڈے کب بنتے ہیں؟ ‎ ‎مردوں میں سپرمز جوانی (بلوغت) کے بعد بننا شروع ہوتے ہیں اور ہر روز کروڑوں کی تعداد میں نئے بنتے رہتے ہیں۔ لیکن عورت کے انڈوں کے ساتھ ایسا نہیں ہے!۔ ‎ ‎سائنسی حقیقت: ایک عورت کی زندگی میں جتنے بھی انڈے بننے ہوتے ہیں، وہ اس وقت بن جاتے ہیں جب وہ ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں صرف ایک بیس ہفتے کی بچی (فیٹس) ہوتی ہے!۔ ‎ ‎ماں کے پیٹ میں اس چھوٹی سی بچی کی بیضہ دانی میں تقریباً ساٹھ سے ستر لاکھ انڈے تیار ہو کر محفوظ (جمع) ہو جاتے ہیں۔ ‎ ‎جب وہ لڑکی پیدا ہوتی ہے، تو یہ تعداد کم ہو کر دس سے بیس لاکھ رہ جاتی ہے اور جب وہ جوان ہوتی ہے، تو اس کے پاس صرف تین لاکھ کے قریب انڈے بچتے ہیں۔ ‎ ‎عورت اپنی زندگی میں کوئی نیا انڈا پیدا نہیں کر سکتی۔ وہ اسی پیدائشی خزانے (بینک) میں سے ہر مہینے ایک انڈا استعمال کرتی ہے۔ ‎ ‎2- جسم کا سب سے بڑا خلیہ ‎ ‎جہاں مرد کا سپرم جسم کے سب سے چھوٹے خلیوں میں سے ایک ہے، وہیں عورت کا انڈا انسانی جسم کا سب سے بڑا خلیہ ہے۔ ‎ ‎یہ اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے مائیکروسکوپ کی ضرورت نہیں پڑتی، یہ انسانی آنکھ سے ایک بہت باریک ریت کے ذرے کے برابر نظر آ سکتا ہے۔ ‎ ‎ایک انڈا سائز میں مرد کے سپرم سے دس ہزار گنا بڑا اور بھاری ہوتا ہے! یہ اس لیے اتنا بڑا ہوتا ہے کیونکہ اس کے اندر بچے کے پہلے چند دنوں کی خوراک اور انرجی (یولک) محفوظ ہوتی ہے۔ ‎ ‎3- انڈے کی ذہانت اور "انٹرویو" کا نظام ‎ ‎پہلے سائنس سمجھتی تھی کہ سپرم جا کر انڈے پر حملہ کرتا ہے اور زبردستی اندر گھس جاتا ہے۔ لیکن آج کی ماڈرن گائناکالوجی اور بائیولوجی نے ایک تہلکہ خیز ‎دریافت کی ہے ‎ ‎انڈا بے بس نہیں ہے، وہ فیصلہ کرتا ہے: انڈا باقاعدہ ان سپرمز کا "انٹرویو" لیتا ہے جو اس تک پہنچتے ہیں۔ ‎ ‎انڈے کی بیرونی دیوار (زونا پیلوسیڈا) ایک سمارٹ فلٹر کا کام کرتی ہے۔ جب دو سو یا تین سو سپرم انڈے تک پہنچتے ہیں، تو انڈا اپنے اندر سے خاص کیمیکلز ‎(Chemo-attractants) ‎خارج کرتا ہے۔ ‎ ‎انڈا ان تمام سپرمز کے ڈی این اے کو چیک کرتا ہے اور جو سپرم سب سے زیادہ صحت مند اور بہترین جینز والا ہوتا ہے، انڈا صرف اس کے لیے اپنی دیوار کو نرم کر کے اسے اندر آنے کی اجازت دیتا ہے۔ یعنی جیتنے والا سپرم وہ نہیں جو سب سے تیز ہو، بلکہ وہ ہے جسے انڈا خود 'قبول' کرے!۔ ‎ ‎4- انڈے کی عمر ‎ ‎یہ عورت کے جسم کا سب سے نازک اور ٹائمنگ کا کھیل ہے۔ ‎ ‎ہر مہینے (ماہواری کے درمیانی دنوں میں)، بیضہ دانی سے صرف ایک انڈا پختہ ہو کر باہر نکلتا ہے اور فیلوپین ٹیوب میں آ کر انتظار کرتا ہے۔ ‎ ‎عمر: اس انڈے کی عمر صرف بارہ سے چوبیس گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اس چوبیس گھنٹے کے اندر اسے کوئی مردانہ سپرم نہ ملے، تو وہ انڈا مر جاتا ہے، تحلیل ہو جاتا ہے اور بعد میں خون (پیریڈز) کے راستے جسم سے باہر نکل جاتا ہے۔ ‎ ‎5- قرآن مجید کا اشارہ (نُطْفَةٍ أَمْشَاجٍ) ‎ ‎قرآنِ مجید نے ساڑھے چودہ سو سال پہلے واضح کر دیا تھا کہ بچہ صرف مرد کے پانی سے نہیں بنتا، بلکہ اس میں عورت کا بھی برابر کا حصہ (انڈا) شامل ہوتا ہے۔ ‎ ‎اللَّه تعالٰی فرماتا ہے: "إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ" ‎ترجمہ: (بے شک ہم نے انسان کو ایک 'ملے جلے' نطفے سے پیدا کیا۔) ‎ ‎"امشاج" کا مطلب ہے مکسچر یعنی مرد کا سپرم اور عورت کا انڈا، دونوں مل کر ہی زندگی کی بنیاد (زائیگوٹ) بناتے ہیں۔ ‎ ‎عورت کے انڈے کا نظام اس بات کی گواہی ہے کہ اللَّه تعالٰی نے نسلِ انسانی کی حفاظت کتنی باریکی سے کی ہے۔ مرد کا کام صرف بیج (سپرم) دینا ہے، لیکن اس بیج کو پرکھنا، اسے منتخب کرنا اور پھر اسے نو مہینے تک اپنے جسم میں خون پلا کر انسان بنانا۔ یہ سارا کا سارا کمال عورت کے اس ایک انڈے اور رحم (وومب) کا ‎ہے!۔ عورت کے انڈے کا حیرت انگیز نظام #fyp #foryou #علم_کی_دنیا🌍 #اللَّه #قرآن

About