@pukhtoon_737: 💔خدا کرے تمہیں زندگی میں ایسے لوگ ملیں، جو تمہاری خاموشی کو بھی سمجھ سکیں، جو تمہاری مسکراہٹ کے پیچھے چھپا درد دیکھ سکیں، جو تمہارے برے وقت میں تمہارا ہاتھ تھامیں، اور اچھے وقت میں تمہیں بھول نہ جائیں کیونکہ مخلص لوگ واقعی اللہ کی خوبصورت نعمت ہوتے ہیں۔ ❤️#foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount