@bbcurdu: امریکہ میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد جہاں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، وہیں امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی مسلمان بھی سینیٹ کا رکن منتخب ہوا ہے۔تو عبدل السید کا سیاسی سفر کیسا رہا؟ ویڈیو: رباب بتول