@drhasancheema: الحمدللہ! دہی، السی، تین اخروٹ، پپیتا اور سونف اجوائن کے بارے میں آپ کے مثبت تجربات میرے لیے خوشی اور حیرت کا باعث ہیں۔ میرا مقصد گٹ ہیلتھ، متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔ جہاں دوا ضروری ہو، وہاں ڈاکٹر کے مشورے سے ضرور استعمال کریں۔ یا اللہ تیرا شکر! ❤️ #DrHasanNasirCheema #GutHealth #GutBrainAxis #HealthyEating #BalancedDiet
ڈاکٹر صاحب ہم السی کو گندم کا آٹا بنواتے وقت گندم کے ساتھ ہی چکی میں ڈال کر پسوا لیتے ہیں کیا یہ طریقہ فائدے مند ہے
2026-11-05 01:25:23
67
CH Ahmad jutt :
سر آ پ کسی نسلی ماں باپ کی اولاد ہیں جو عام انسانوں کے لیے آ سانیاں پیدا کر رہے ہیں آ پ کے ماں باپ اور آ پ کی تربیت کو اسلام جہنوں نے ایک فرشتہ انسان کو جنم دیا اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو لمبی زندگی دے اور ہمشیہ خوش رکھے آمین
2026-11-05 01:39:02
647
Daniyal Baig 46 :
MAHSHALLAH Jeetay Rahoo May GOD Bless You Doctor Shaib Zindabad
2026-11-13 04:58:29
0
MahrukhKhan :
Gallbladder stone is a major problem in Pakistan right now please suggest somthing for that
2026-11-05 04:50:29
13
Zgard :
I love you vlogs. so much informative.
2026-11-13 07:48:31
0
khan-kakazai :
Ma Sha Allah
insnyaat kay lie Kia Janey wala kaam kabi raegan nahi jatta
2026-11-13 05:27:22
0
Tahir Mirza :
gum receeding k liay koi nuskha ??
2026-11-13 06:33:54
0
waqarahmad91246 :
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-11-05 03:28:55
257
💙(CHUZZA)🩷 :
mashallah thanks sir
2026-11-13 05:37:04
0
saqibijaz_110 :
مجھے ایک دم لگا طلال چوہدری صاحب آ گئے
2026-11-05 11:36:27
84
Asim Mughal :
Dr. Shb me 5 sal sy barry sy barry hospital k chkr lga rha tha apki dahi or alsi wali medicine kmal kr gai. Allah pak apko mzeed traqi dy or sehat k sath lambi zindgi dy. Ameen
2026-11-05 04:53:16
59
BABA JANI :
خلوص نیت
باکمال بامراد
مخلوق کی بھلائی کرنے والا انسان اللہ کے خصوصی نظر کرم میں ھوتا ہے
2026-11-05 03:44:32
164
Samiullah Sheikh :
I meet you what's your location
2026-11-11 10:10:22
0
Hadi collection :
شکر ہے کہ اب پاکستان کے ینگ ڈاکٹرز نے بھی اپنا دماغ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ورنہ بہت مایوسی ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ جو ان کے ہتھے چڑھ جائے اس بیچارے کی جان بچنا مشکل ہوتی ہے چاہے کچھ دیر پہلے یا کچھ سال بعد
2026-11-05 04:57:35
55
Nisha🦂 :
یہ سب کچھ تو ہماری نانی دادی نے ہماری گھٹی میں ڈالی ھوئی
اب ہم۔خود مکمل حکیم 😏😂
2026-11-05 19:22:44
40
🕊️🇵🇸noorawan🇵🇰🕊️ :
mn ny fruits waly darakhton ka Paton ka qehwa peena shro kia to one week mn he heran hon weight bhot km ho gia or energy b Bhoot feel Hoti hai.
2026-11-05 01:47:10
15
💞𝑁𝑎𝑣𝑒𝑒𝑑 𝐴𝑤𝑎𝑛💞🇵🇰 :
میں نے زندگی میں پہلا ڈاکٹر دیکھا ہے جس نے مریض کے بارے میں دل سے سوچا ہے اور سچ بتایا جب آپ عوام کو سچ بتائیں گئے تو دوکانداری تو بند ہو گی اللہ آپ کو اور توفیق دے اپنا کام جاری رکھیں
2026-11-05 04:53:17
57
azrakhan3377 :
ALLAHU AKBAR
2026-11-05 03:36:38
85
009768 :
dehi alsi sy mujy boht frk para h Allah ap ko jaza e Khair ata Kary ap bolty b boht piara hain mashallah
2026-11-05 08:34:45
5
Hina Shaheen :
great work
2026-11-05 09:00:21
7
Markhoor :
God bless you 🙏
2026-11-05 04:44:01
6
user6757760947800 :
اللہ پاک آپ سے راضی ہو آمین
2026-11-05 03:39:16
12
جٹی :
سلامتی پائیں اپ اللّٰہ اور ترقی دے
2026-11-05 03:50:55
27
Nisa Malik :
میں ڈر گئی کہ اب بتانا ہی نہ چھوڑ دیں 😊
کوئی ڈاکٹر اگر کہے تو ہم لوگ مان لیتے ہیں۔
لیکن کچھ لوگ آپ سے ناراض بھی ہوں گے۔
اللہ تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے۔
خوش رہیں سلامت رہیں۔
2026-11-05 05:24:04
20
Farkhanda Tabusum Dar :
ڈاکٹر صاحب فارمیسی والے آپ کے دشمن ہو جائیں گے 😁😁❤️🙏
2026-11-06 16:18:45
6
To see more videos from user @drhasancheema, please go to the Tikwm
homepage.