@shehr_e_udasi: دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر، جنت سے آدم، مصر سے یوسف، اور تیرے دل سے ہم۔ ہم نے بھی کہاں جلدی کی تھی تجھے چھوڑنے میں، بس تیرے بدلتے رویّوں نے ہمیں آہستہ آہستہ اجنبی بنا دیا۔ کبھی تیری ہر خوشی میں ہماری خوشی تھی، کبھی تیرے ایک دیدار کے لیے دل بےقرار رہتا تھا، کبھی تیرے نام سے دن شروع اور تیری یاد پر رات ختم ہوتی تھی۔ مگر وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ جس دل میں کبھی ہماری محبت کے چراغ جلتے تھے، وہاں اب ہماری یاد کا دھواں بھی باقی نہیں رہا۔ ہم نے آخری لمحے تک اپنا ہونے کا حق نبھایا، مگر شاید کچھ لوگوں کی زندگی میں ہمارا ساتھ صرف چند لمحوں کے لیے لکھا ہوتا ہے۔ آخر نکل ہی گئے ہم بھی تیری زندگی سے، بس فرق اتنا ہے کہ آدم جنت سے نکلا تو دنیا آباد ہوئی، یوسف مصر سے نکلے تو عزت ملی، اور ہم تیرے دل سے نکلے تو زندگی ہی ویران ہو گئی۔ 🥹💔 #ishq_baz_0 #peotry #caption
When you start reading faces someone or the other will fall from your heart every day
2026-11-07 16:04:09
0
Rajput😞😭 :
میں نے اپنی آنکھوں سے ثبوت دیکھے ہیں🥹
میں نے اس کے دیوانے خوب دیکھے ہیں❤️🩹
اور میرے صبر کی انتہا تو دیکھو🥀
میں نے اپنے محبوب کے بھی محبوب دیکھے ہیں💔
❤️🩹❤️🩹💔💔😭😭
2026-11-06 17:56:47
3
Imran Inayat :
" جب تم اپنی زندگی سے کچرہ نکال دو تو پھر تم پہ لازم ہے کہ تم اس بات کی فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے "
2026-11-07 15:21:33
1
هزاره دا شهزاده 🇸🇦🇸🇦 :
@هزاره دا شهزاده 🇸🇦🇸🇦::غیروں میں بٹتی رہی تیرے لہجوں کی چاشنی
تیری آواز جس کا رزق تھا وہ فاقوں سے مر گیا💔
2026-11-07 15:23:06
0
malikAsad Iqbal983 :
😞😭:میں نے اپنی آنکھوں سے ثبوت دیکھے ہیں🥹
میں نے اس کے دیوانے خوب دیکھے ہیں❤️🩹
اور میرے صبر کی انتہا تو دیکھو🥀
میں نے اپنے محبوب کے بھی محبوب دیکھے ہیں💔
❤️🩹❤️🩹💔💔😭😭