@tarikmasoodofficials: ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ لہو کا جو لفظ ہے یعنی کہ اگر کا لفظ یہ شیطان کا لفظ ہے اگر یہ کرتا تو یوں ہو جاتا اگر یہ نہ کرتا تو یوں نہ ہوتا یہ شیطان کا لفظ 🥰🥰 #Foryou #Muftitariqmasoodshorts #unfreezmytiktokaccount #growmytiktokaccount #Foryoupage