@a.heart.speaks: کسی کے زندگی سے چلے جانے پر اکثر کہا جاتا ہے کہ جو چلا گیا وہ چلا گیا۔۔۔ نہیں، سب لوگ زندگی سے جا کر چلے نہیں جاتے.. وہ کہیں نا کہیں ہمارے اندر رہ جاتے ہیں... کبھی اداسی بن کے، کبھی یاد بن کے، کبھی عادت بن کے، کبھی آنسو اور کبھی اذیت بن کے۔۔۔ لوگ تو چلے جاتے ہیں مگر پیچھے بہت کچھ چھوڑ جاتے ہیں جیسے درد بھری یادیں، ایک ٹکڑوں میں بٹا ہوا دل اور انگنت سوال۔۔۔۔ جانے والوں کے ساتھ جایا نہیں جاتا مگر انکے ساتھ ہمارا ایک حصہ ضرور چلا جاتا ہے اور پھر زندگی کبھی بھی پہلے جیسی نہیں ہو پاتی۔۔۔ #urduwrites #bollywoodsongs