@M@lik Rayees عli:💫:اے میرے پروردگار ھمیں اور ہمارے والدین کو سرکارِ دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا قرب و رضا عطا فرما۔ ھمارے سردار رسولِ محتشم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے دست مبارک سے جام کوثر عطا فرمانا۔
🫀🥹آمین ثم آمین یا رب العالمین🥹🤲🏻