@queenrajputada89: تمہارے لیے تو یہ بس ایک بات ختم کرنا تھا نا... لیکن میرے لیے؟ میرے لیے تو میری پوری دنیا ختم ہو گئی تھی تم نے تو آسانی سے کہہ دیا کہ اب بات نہیں کرنی کبھی سوچا کہ اس کے بعد وہ دوسرا انسان کس اذیت سے گزرتا ہے؟ وہ راتیں جو تمہاری یاد میں جاگ کر گزریں وہ آنسو جو تمہیں یاد کر کے بہے وہ دل جو ہر لمحہ تمہارے انتظار میں تڑپتا رہا تمہیں کیا خبر کہ کوئی تمہارے ایک میسج کے لیے دن رات تڑپتا رہا تمہیں کیا خبر کہ کوئی تمہاری خاطر کتنی راتیں نہ سویا تم تو چلے گئے آزاد ہو گئے اور میں... میں آج بھی اسی بات میں قید ہوں کہ آخر میری غلطی کیا تھی؟ کاش تم کبھی پلٹ کر دیکھتے کہ تمہارے بات ختم کرنے نے کسی کی ہنسی تک چھین لی ہے .... . . . . . .#repost #deeplines #sadstoey🥀🥺