@pashto.bayanat28: لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِينُ، وَنِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔ اردو معنی: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی حقیقی بادشاہ اور روشن حق ہے، اور وہ بہترین کارساز اور بہترین مددگار ہے۔ 🤲

pashto.bayanat28
pashto.bayanat28
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 14:25:53 GMT
4246
619
11
19

Music

Download

Comments

inam.dangar.313
☛𝒊𝒏𝒂𝒎៚𝑫𝒂𝒏𝒈𝒂𝒓✘ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-04 15:14:32
0
muhammad.121r4
Muhammad 121r :
❤️❤️❤️
2026-11-04 14:58:05
0
mk_1989_
Khogh Kaleewal 😍 :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-04 14:50:12
0
user92mjvll7c7
🔥Saeed🫰KHAN 👑🍷🖕 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 14:43:48
0
amanull415
khaista badshah shangla :
💜💜💜
2026-11-04 14:43:20
0
mirafzal.khan83
mirafzal khan :
🥰🥰🥰
2026-11-04 14:31:39
0
barkatkhanbark555
barkatkhanbark555 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 14:30:36
0
user608006402
Sahil Khan S💖R🇩🇪🇦🇫 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 14:30:04
0
mir.khan455
👑Mir Khan👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 14:29:03
0
usman.ahmad4132
Usman Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-11-04 14:28:49
0
aman.bach5
aman bach :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-04 16:30:02
0
To see more videos from user @pashto.bayanat28, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Caption:- Repost Req 🫠|| مجھے اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میری زندگی کا سفر کسی لمبی سڑک جیسا نہیں، بلکہ ایک مختصر شام جیسا ہے جو ڈھلنے ہی والی ہے۔ جیسے میری کہانی جوانی میں ہی تمام ہو جائے گی، اس سے پہلے کہ میں اسے ٹھیک سے جی بھی سکوں۔ ہر لمحہ مجھے آخری لگتا ہے، ہر مسکراہٹ جیسے آخری مسکراہٹ ہو، ہر ملاقات جیسے آخری الوداع ہو، ہر سانس جیسے کہہ رہی ہو کہ بس اب بہت ہوا۔ دل میں ہزاروں خواب ہیں جو ابھی آنکھ بھی نہیں کھول پائے، کچھ خواب تو اتنے نازک ہیں کہ میں نے ابھی کسی کو بتائے بھی نہیں۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ وہ آنکھ کھولنے سے پہلے ہی ہمیشہ کے لیے سو جائیں گے۔ ہر خواہش کے ساتھ ایک ادھورا سا 'کاش' جڑا ہوا ہے، کاش میں تھوڑا اور جی لیتا، کاش میں وہ محبت جتا دیتا جو دل میں چھپا کر رکھی، کاش میں وہ معافیاں مانگ لیتا جو انا کی وجہ سے رہ گئیں۔ لگتا ہے ایک دن میں اچانک خاموش ہو جاؤں گا، بغیر کسی شور کے، بغیر کسی الوداع کے۔ اور پیچھے رہ جائیں گی میری ادھوری نظمیں، میرے ان کہے لفظ، میرے وہ خواب جو تعبیر سے پہلے ہی بکھر گئے۔ اور دنیا چلتی رہے گی، بس ایک کہانی ادھوری رہ جائے گی، ایک دل کی کہانی جس نے جینے کی بہت کوشش کی تھی۔

About