@allpunjabiitthadtmcsgt: سچل تھانہ ڈسٹرکٹ ایسٹ کی حدود میں دو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور اس درندے شخص کو پولیس کی فل سپورٹ کی گئی اور اسے تحفظ فراہم کیا گیا باقاعدگی کے ساتھ وہ پولیس تھانے میں ابھی بھی مہمانوں جیسی زندگی گزار رہا ہے جبکہ پولیس کی کوئی بھی ایسی اس کے اوپر کاروائی نہیں کی گئی جس سے لگے کہ عبدالصمد کو انصاف مل سکے گا ان سب چیزوں کو مزے نظر رکھتے ہوئے اج کراچی پریس کلب میں عبدالصمد کے حق میں اور اس ملزم کے خلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا گیا اور اعلی حکام سے اپیل کی گئی کہ اس کیس کی نگرانی کی جائے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ #APiSMT_SGT #JusticeForAbdulSamad #عبدالصمد_کو_انصاف_دو #KarachiPressClub #خرم_عباس_المعروف_ببلو_بھائی @All Punjabi Ittehad @KHURRAM ABBAS Official ✅ @Asif rehmani @Mansha Ameen Arain.