@abdul_hameed225: 🤍✨ سورۃ الرعد | Surah Ar-Ra'd ✨🤍 📖 قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت، دلوں کے سکون اور روح کی طمانیت کا ذریعہ ہے۔ 🌸 بے شک اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ ❤️🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 #SurahArRad #SurahArRaad #QuranKareem #HolyQuran #QuranRecitation