@travelwithmohsin20: ماشاءاللہ! تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) اوگی ان ایکشن، عوام کی سہولت اور بہتری کے لیے بہترین اقدامات کر رہی ہے۔ تجاوزات کے خاتمے اور شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے TMA اوگی کی محنت قابلِ تعریف ہے۔ ایسے ہی عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام جاری رہنا چاہیے۔ ہم اچھے کاموں کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ شاباش TMA اوگی! ❤️👏 #TMAOghi #OghiInAction #Travelwithmohsin #AwamiSahulat #Oghi