A. O. A inshallah hum Sub apni Puri family kay sat abhi Umrah ki adi say wapees aaihain Or ab inshallah zaroor jaiangay 2028 m Hajj per Ameen Summa Ameen.
2026-11-05 16:33:04
4
Noorani Shah Faisal :
یا اللہ! ہماری زندگی کی سب سے حسین آرزو پوری فرما دے۔ ہمیں ریاضُالجنہ میں حاضری نصیب فرما، وہاں دو نفل ادا کرنے اور بارگاہِ رسالت ﷺ میں درود و سلام پیش کرنے کی سعادت عطا فرما۔ یا اللہ! وہ لمحہ بھی ہماری قسمت میں لکھ دے جب ہم ریاضُالجنہ میں سجدۂ شکر ادا کریں، آنکھوں سے اشکِ محبت جاری ہوں اور دل تیرے حضور شکر ادا کرے۔
یا اللہ! ہمیں بھی اپنے محبوب ﷺ کے در کی حاضری سے محروم نہ رکھنا۔ مدینے بلا لے مولا، مدینے بلا لے! 🥺🤲💚
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
2026-11-06 12:20:50
4
Sheeraz Umar 786 :
inshallah bohot jald jaownga
Allah ke khokam se
2026-11-04 18:59:41
3
To see more videos from user @madinah_travels2, please go to the Tikwm
homepage.