@arhanakhtar36: الحمدللہ ❤️🍛 آج مدرسہ قاسمیہ گھسکی، سنسری، نیپال کی جانب سے طلبۂ کرام کے لیے بریانی کا اہتمام کیا گیا۔ 🤲❤️ اللہ تعالیٰ ہمارے مدرسے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، تمام اساتذہ، طلبہ اور معاونین کو برکتوں سے نوازے اور اس ادارے کو ہمیشہ دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨ #MadrasaQuasmia #Ghuski #SunsariNepal #Biryani #MadarsaLife