پاکستان میں ملک پاکستان جو مجھے اپنی جان سے بھی پیارا ہے لیکن میں نے دیکھا بھی ہے اور سمجھا بھی ہے اور جانا بھی ہے اور پرکہ بھی ہے ان چاروں صوبوں میں کوئٹہ بلوچستان کے لوگ بہت تیز ہیں اور پڑھے لکھے ہیں یہ ڈانس کو تو چھوڑو نا میں اس حوالے سے نہیں کہہ رہا مجھے سمجھنا اور مجھے جاننا اور مجھے پہچاننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے مجھے خاص کر کے سمجھنا اور پہچاننے کے لیے انکھ چاہیے اور وہ انکھ ہر کسی کے پاس نہیں ہے جو انکھ اللہ نے مجھے دی ہے جو انکھ اللہ تعالی نے مجھے دی ہے اور جو عکس میری انکھ کے اندر اللہ نے لگایا ہے نا وہ کمال والی ذات ہے اللہ اور میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں میں کسی کی تعریف نہیں کرتا تعریف تو صرف اللہ کی ہے اور اہل بیت کی ہے باقی کوئیٹہ بلوچستان کے لوگ بہت تیز ہیں اور بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں ان کے پاس تو اپنے زندگی کے ماضی کے حوالے سے پورا شجرہ نسب پڑا ہوا ہے میں ان لوگوں کو زیادہ اپنے ساتھ اٹیچ نہیں کرتا مجھے پتہ ہے وہ لوگ بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں اور بہت ذہین لوگ ہیں میرا ہی ملک ہے کوئٹا بلوچستان میرا ملک ہے پاکستان ہے نا میرا ہی ملک ہے میرے ہی بہن بھائی ہیں وہ سب لوگ لیکن بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں وہ بہت ذہین اور بہت تیز لوگ ہیں ہر بندے کے بس کی بات نہیں ہے ان کو سمجھنا اور ان کو جاننا اس کے لیے انکھوں کی ضرورت ہے کھانا تو ساری دنیا کھاتی ہے پہچان کرنا اور جاننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے میں نے دیکھا ہے میں نے تو اپنی ساری زندگی گاڑیوں کے کام میں اڈے میں گزاری ہے ایک دفعہ جسے دیکھتا ہوں نظر ا جاتا ہے وہ کیا ہے لیکن کوئٹہ بلوچستان کے لوگ بہت تیز لوگ ہیں اور بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں
2026-11-05 10:38:10
0
adrar,khin :
❤️❤️
2026-11-05 04:10:55
0
bakzameenbakzaman :
♥️♥️♥️
2026-11-05 03:50:17
1
Óñëãs Håirååñ :
❤️❤️❤️
2026-11-05 03:41:54
1
💔👈Nasir Khan gujjar💔👈🇲🇷 :
♥️♥️♥️
2026-11-04 18:04:26
1
as :
💘💘💘
2026-11-04 21:28:10
1
sufullah Khan ⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-11-05 01:38:08
1
sulemankhan 8090 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 03:46:18
1
Rahman Ali :
💔💔💔
2026-11-04 18:04:23
1
Da gubira Toor gull 🦂🦂🦂 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 15:28:24
0
Asif Afridi :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-05 16:16:48
0
Majid Khan am❤️✌️🇵🇰🇵🇸🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-11-05 16:33:19
0
🥀🌹Laila khan❤️👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 15:53:07
0
To see more videos from user @salmaqueen1937, please go to the Tikwm
homepage.