@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 15:11:05 GMT
35705
3820
189
246

Music

Download

Comments

mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
zalimo first na any dena 😂
2026-11-04 15:17:17
17
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayéee 🫠🥀
2026-11-04 15:15:28
18
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
خاموشی سے جھوٹ سننا بھی ایک ہنر ہے، جو ہم اکثر اپنے ہی اپنوں سے سیکھتے ہیں۔
2026-11-04 15:14:19
23
simran22410
Simran :
انجان بننا بھی ایک فن ہے خاص طور پر جب حقیقت پوری طرح معلوم ہو...🫠💯
2026-11-04 15:16:41
26
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
first Kon ha ye ho kia Raha ha 😭😂
2026-11-04 15:21:29
16
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
آج کے دور میں سچ جاننا مشکل نہیں، اسے تسلیم کرنا مشکل ہے۔🙌🏻
2026-11-04 15:13:11
19
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
کبھی کبھی سچ جاننے کے بعد انسان سوال کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے🫠
2026-11-04 15:15:28
15
benam037
🖤 :
ary Yahan bhi koi nai Hy first 😭😂
2026-11-04 15:28:09
11
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
وہ جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہو وہ سمجھتے ہیں بیوقوف بنا لیا مُجھے ۔۔۔۔❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-11-04 15:30:05
13
.phile11
selenophile 11 :
اور پھر میری خاموشی نے ڈال رکھے ہیں پردے بہت سی باتوں پے میرا چپ رہنا کچھ لوگوں کے لیے غنیمت کا باعث ہے۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-04 17:14:19
7
henna_by_fajar
Henna by fajar Chishtian📍🎀🌸 :
mehndi lgwao gi larki👀
2026-11-05 01:18:41
0
noora_n295
NOORYy :
سچ معلوم ہو تو جھوٹ سننے کا کتنا مزا آتا ہے 🥹🫠❤️‍🩹
2026-11-04 15:13:41
21
marjantahirali
Hareem Fatima ❤️❤️ :
Hayeee Ufffffff yar ya 💯Right ❤️‍🩹💔
2026-11-04 17:11:54
1
bintehawwa089
س🥀 :
اور ہمارے اندر اتنا صبر ہوتا ہے کہ ہم سب جاننے کے باوجود بھی جھوٹ سنتے ہیں🥀🙌🏻
2026-11-04 15:15:58
17
raza37912
Mano🌷✨ :
"اور کچھ سچ ایسے ہوتے ہیں، جنہیں جان کر بھی انسان انجان بن جاتا ہے۔" 🥀
2026-11-04 15:15:27
15
udaas_queen
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
بلکل
2026-11-04 17:06:21
1
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو اچھا وہ نہیں بلکہ ہم ہیں اوراگر ہمیں کوئی برا لگتا ہے تو برا وہی ہے کیونکہ اچھے تو ہم ہیں😂
2026-11-04 15:23:54
18
.phile11
selenophile 11 :
ضروری نہیں جو خاموش ہو،وہ انجان ہی ہو،بعض خاموشیاں بھرم ہوتی ہیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-04 17:15:38
6
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
کچھ سچائیاں انسان کو بدل دیتی ہیں، مگر کچھ لوگوں کی حقیقت ہی نہیں بدلتی۔❤️‍🩹
2026-11-04 15:13:53
13
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
جھوٹ کا سہارا اکثر وہی لیتے ہیں جنہیں سچ کے سامنے اپنا چہرہ کھونے کا ڈر ہو۔❤️‍🩹
2026-11-04 15:14:08
16
simran22410
Simran :
Exactly......✨✨
2026-11-04 15:12:06
17
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
سچ آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے. اور ہم اس کی جھوٹی کہانی سنتے ہیں. 💯✨
2026-11-04 15:38:41
6
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
سب کچھ سمجھ آنے کے بعد بھی خاموش رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🫠
2026-11-04 15:16:02
12
ayzititic
𝑨 𝒀 𝒁 𝑻 𝑬 𝑴🫀 :
حقیقت جاننے کے بعد بھی اُن کا احترام کرنا یہ اعلیٰ صرف اِنسان کا ہی کام ہے ~• 🫠
2026-11-04 15:14:03
23
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
ہم نے خاموش رہ کر اسے بولنے دیا، ورنہ اس کے ہر جھوٹ سے واقف تھے۔❤️‍🩹
2026-11-04 15:20:36
11
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About