@user3250417193065: حبت صرف کسی کو پانے کا نام نہیں ہوتی، یہ کسی ایک شخص میں پوری دنیا تلاش کرنے کا نام ہے۔ کچھ رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، وہ خاموشی میں بھی دل کی دھڑکن بن کر رہتے ہیں۔ تمہارا ساتھ میرے لیے کسی دعا کی قبولیت جیسا ہے، تم سے جڑی ہر خوشی میری روح کا سکون ہے، کیونکہ تم صرف محبت نہیں، میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو۔