@saniaashiq_: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حسن ابدال میں خصوصی بچوں کے ہمراہ ’نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس فار سپیشل ایجوکیشن‘ کا افتتاح کیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خصوصی بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے اور حوصلہ افزائی کی #MaryamNawazCentreOfExcellence #Foryoupage #SaniaAshiqSACM #fypシ゚viral #Foryou