@zainzainu74: #creatorsearchinsights #foryoupage❤️❤️ رسول کا ذکر پڑھنا ہو تو سورہ فتح کی آیت نمبر 8 اور 9 میں میلاد بیان کیا اللہ نے۔ کہ ہم نے بھیجا، آمدِ رسول کا ذکر ہو رہا ہے کہ کیسا بنا کے بھیجا۔ آمدِ رسول کا ذکر پڑھنا ہے تو چلو سورہ الانبیاء آیت نمبر 107 میں پڑھو۔ میلاد کہاں لکھا ہے؟ محبوب ہم نے تمہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کے بھیجا۔ کہیں فرمایا، احمد رسول کو اللہ نے قرآن میں بیان کیا۔ فرمایا، اور کہیں میلاد بیان کیا ان الفاظ کے ساتھ۔ آمدِ رسول کو اللہ نے بیان کیا ان الفاظ کے ساتھ سورہ فتح کی آخری آیتوں میں۔ میلاد کہاں لکھا ہے؟ تو چلو سورہ المائدہ آیت نمبر 15 میں دیکھ لیتے ہیں۔ اللہ فرماتا ہے، احمد رسول کو اللہ نے بیان فرمایا۔ احمد رسول کو اللہ بیان کر رہا ہے۔ سورہ النساء آیت نمبر 170 میں پڑھو۔ میلاد کہاں لکھا ہے؟ احمد رسول کو اللہ نے بیان کیا۔ سورہ النساء آیت نمبر 174۔ اللہ فرماتا ہے۔ وہ خالق ہو کر میلاد بیان کر رہا ہے۔ ہم بندے ہو کر کیا میلاد بیان نہیں کریں گے؟ وہ رب ہو کر تعریفیں کر رہا ہے۔ ہم بندے ہو کر کیا مصطفیٰ ﷺ کی تعریفیں نہ کریں گے؟ میرے امام نے اس لیے تو پوچھا تھا: > سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے > باغِ خلیل کا گلِ زیبا کہوں تجھے > تیرے تو وصفِ عیبِ تناہی سے ہیں بری > حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے > لیکن رضا نے ختمِ سخن اس پہ کر دیا > خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے اس لیے میں نے کہا تھا کہ: > حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوم > مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے > خاک ہو جائیں گے جل کر مگر ہم تو رضا > دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے سرکار کی آمد مرحبا، دلدار کی آمد مرحبا، نور کی آمد مرحبا۔
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming] mashallah subhanallah ❤️❤️💖[Heartwarming]l love 😘 Muhammad sallallahu alaihi wa alaihi wasallam 🌹
2026-11-05 02:58:20
0
Mughal G :
[Red heart][Red heart][Red heart]ما
2026-11-05 10:33:53
1
Ahmed Raza :
qurban 🥰🥰🥰🥰
2026-11-05 05:16:08
0
Muzafar Memon (Ali) :
salamtraho
Jo noor ka roshene byan kare
ahlesonat zendaabad
melad mustfa den kyamat
tak manaege emanwale zedahe
Shane rasol Shane noor kyamat
donya or aakhrat. tak rahega ok
2026-11-05 11:20:55
1
bhoora :
ویسے یہی قرآن صحابہ کرام کے سامنے اتر رہا تھا اور پڑھانے اور سمجھانے والے محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم تھے صحابہ کی زبان بھی عربی تھی مگر انہوں نے تو کبھی میلاد نہیں منایا
2026-11-05 14:30:40
0
It's Gull :
subhan.Allah❤️❤️❤️
2026-11-05 03:04:44
1
afzaal :
mashallah ❤️
2026-11-05 03:47:29
1
Akbar Dogar :
2026-11-04 19:42:02
2
SHOUKAT ALI ANSARI :
MASHALLAH
SUBHANALLAH
2026-11-05 09:42:58
0
Kamran Attari juice point :
2026-11-04 20:39:40
2
Fawad Butt :
nice 🥰
2026-11-05 13:32:51
0
Hafiz Majid1995 :
2026-11-04 19:54:33
1
sikander bhatti :
🥰🥰🥰Mashallah
2026-11-05 06:11:00
0
Hadi Haid :
❤️
2026-11-04 20:00:47
0
محمد امین :
2026-11-05 04:34:24
0
محمد امین :
2026-11-05 04:35:13
0
Dr.Afraheem :
2026-11-04 17:02:12
1
Noman Raza Qadri Attari :
💕💕💕💕💕
2026-11-04 16:13:57
1
✨𓆩حافظ سیف فردوسی✨ :
Mashallha
2026-11-04 21:40:27
0
محمد امین :
2026-11-05 04:34:47
0
Shakeel Attari :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart] مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے انشاء اللہ عزوجل شکیل احمد عطاری قادری [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-05 03:04:27
0
welcome cattle farming :
مل گیا سالگرہ منانے کا ثبوت سب سے پہلے فرعون نے اپنی سالگرہ منا کر شروع کیا اور آس کے بعد فرعون کے چیلوں نے فرعون کی سنت پر عمل کرتے ہوئے سالگرہ Happy Birthday منانا شروع کیا اور آ ج تک منا رھے ھیں
2026-11-05 10:34:02
0
Ramzan Khan :
@Mazhar Iqbal Khiyali MK:میرے شہزادے تیری سادگی پر قربان جاؤں کتنا خوش نصیب ہے کاش میں اپ کے پاؤں کی دھول ہوتا🥰
2026-11-04 23:22:38
0
عطاری نیک محمد 👨🔬 :
♥️
2026-11-05 08:03:25
0
To see more videos from user @zainzainu74, please go to the Tikwm
homepage.