@keasley.swigert: SIJS I-360 Approval in Six Months With No Interview, Attorney Confirms #immigration #greencard #SIJS #I360 #fyp #viral

Keasley Swigert
Keasley Swigert
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 15:25:04 GMT
1147
13
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @keasley.swigert, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم سے کبھی کوئی بڑی خواہش نہیں تھی، بس اتنا چاہتا تھا کہ تم میری خاموشیوں کے پیچھے چھپے درد کو سمجھ لیتیں، میری آنکھوں میں ٹھہرے انتظار کو پڑھ لیتیں اور میرے لفظوں میں چھپی محبت کو محسوس کر لیتیں۔ مگر افسوس، تم نے میری محبت کو ہمیشہ عام سا سمجھا، جبکہ میرے لیے تم ہی میری دنیا کی سب سے خاص حقیقت تھیں۔ ❤️‍🩹 میں نے تمہاری بے رخی کو بھی محبت سمجھ کر برداشت کیا، تمہاری خاموشیوں میں بھی اپنے لیے کوئی وجہ تلاش کرتا رہا اور تمہاری دی ہوئی اذیت کو بھی اس امید پر سہتا رہا کہ شاید کسی دن تمہیں میرے خلوص کا احساس ہو جائے۔ تمہیں کیا خبر کہ تمہاری ایک چھوٹی سی بات مجھے کتنی راتوں تک بے سکون رکھتی تھی، اور تمہاری ذرا سی توجہ میرے لیے کتنی بڑی خوشی بن جاتی تھی۔ 🥀 بس ایک گلہ ہمیشہ رہے گا تم سے کہ تم نے مجھے کھونے سے پہلے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ تم نے میری محبت تو دیکھی، مگر اس محبت کے پیچھے کھڑے اُس شخص کی تھکن نہ دیکھی جو تمہیں خوش رکھنے کے لیے خود کو ہر روز توڑتا رہا۔ شاید میری محبت تمہارے لیے صرف چند لفظ تھی، مگر میرے لیے یہ میری زندگی کا وہ حصہ تھی جس کی اذیت بھی تم سے جڑی رہی اور جس کی یاد بھی ہمیشہ تمہاری رہے گی۔ ___🙂🍁 #خضی✍️

About