@mamacheikh12:

Cheikh tidiane mbaye
Cheikh tidiane mbaye
Open In TikTok:
Region: SN
Wednesday 04 November 2026 15:32:48 GMT
3239
550
20
28

Music

Download

Comments

babacargaye4286
Babacar Gaye :
wallaye 💚
2026-11-04 18:23:39
0
diop_arminuim_miname12
papa doib :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏💚🤍🤍🤍♥️♥️♥️💚💚💚💚💚🤍🤍💚
2026-11-04 19:07:14
0
adamambaye4816
adamambaye4816 :
❤️❤️❤️
2026-11-05 02:56:23
0
user6773821286144
bambasow :
🥰🥰🥰
2026-11-04 21:16:04
0
tallathialla
TALLA THIALLA :
❣️❣️❣️
2026-11-04 23:01:35
0
laydiallo46
ablaye Al mourcid à vie 💖 :
💓💓💓
2026-11-04 22:19:48
0
aladjika805
Aladji Ka ka :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-04 22:02:04
0
diouf8183
Diouf :
💚💚💚💚💚
2026-11-05 03:28:04
0
user8168059914075
Ahmed diop :
❤️❤️❤️
2026-11-04 20:27:30
0
user9316771924421
Mansour Cissé 221 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 20:11:38
0
mourchid.baye.dam
Fatou Thiongane :
🥰🥰🥰
2026-11-04 20:08:26
0
seyemoustaphq
Moustapha bou Al mourchid 🙏♥️ :
[Prière][Prière][Prière]
2026-11-04 19:58:39
0
badiane.bou.serig
Chérif bou serigneMoustapha sy :
😭😭😭
2026-11-05 07:46:52
0
bgeuye1989gmail.com32
Priince Geuyeyassine🇸🇳🦁🇸🇳 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 18:18:09
0
alassane.ndoye63
Alassane Ndoye :
🥰🥰🥰
2026-11-04 17:29:08
0
lamine..j
DMWM sy Diallo C.o lamine :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:08:52
0
malikmomzi1
Pa Abdoulaye bou sy malick :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:03:24
0
ballagueye6237
ballagueye6237 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 15:36:22
0
mansour.dieng619
Mansour Dieng :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-05 00:49:38
0
To see more videos from user @mamacheikh12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی. ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا، ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن شاید محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا یا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہ وہ اب بھی اسی ایک نام پر آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارا نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی ہی بچی کیوں نہ ہو، چاہے دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم انہی ادھوری ... کہانیوں میں سے ایک ہی #fypシ゚viral #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy

About