@mian.furqan254: الحمدللہ! ❤️ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اُس نے مجھے ایسے شفیق اور محبت کرنے والے والد عطا فرمائے، جنہوں نے مجھے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایک نئی گاڑی تحفے میں دی۔ ان کی محبت، شفقت اور سرپرستی میرے لیے ہمیشہ باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ میرے والد صاحب کو صحت و تندرستی اور دراز عمر عطا فرمائے۔ آمین! ❤️ @Mian Ghulam Mustafa