@odaycodoan96: Kem đánh răng sensodyne giảm ê buốt, bảo vệ nướu hiệu quả #tranriviuu #sensodyne #kemdanhrang #sensodynebaovenuou #xh

𐙚˚𝓣𝓻â𝓷 𝓻ì 𝓿𝓲𝓾𝓾 𐙚˚
𐙚˚𝓣𝓻â𝓷 𝓻ì 𝓿𝓲𝓾𝓾 𐙚˚
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 04 November 2026 15:41:07 GMT
54
3
1
1

Music

Download

Comments

th.yridiu
Thy ᥫ᭡ rì diu :
phù hợp cho răng yếu, nhạy cảm, dùng thích lắm á
2026-11-04 16:29:12
0
To see more videos from user @odaycodoan96, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مولانا میر افغان ایک معروف عالمِ دین تھے جن کا نام تیراہ میدان کے دینی مدارس اور علمی خدمات کے حوالے سے احترام کے ساتھ لیا جاتا تھا۔۔۔۔۔۔  AFRIDI Official  مقامی معلومات کے مطابق وہ 1985ء میں افغانستان سے تیراہ میدان تشریف لائے۔ میدان کے مرکزی باغ کی جامع مسجد کے لوگوں نے انہیں امامت کی دعوت دی لیکن انہوں نے کہا۔۔۔۔۔  میں نے ابھی بڑی دورہ مکمل نہیں کی اس لیے واپس افغانستان جا رہا ہوں۔۔۔۔۔  اس کے بعد وہ افغانستان واپس چلے گئے وہاں اپنی بڑی دورہ مکمل کی اور 1986ء میں دوبارہ تیراہ میدان کی مرکزی باغ مسجد میں تشریف لائے۔ اس کے بعد انہوں نے اس علاقے میں دین کی تعلیم تدریس اور امامت کے حوالے سے نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کی کوششوں سے بہت سے طلبہ نے دینی تعلیم حاصل کی۔ مقامی لوگوں کے مطابق ان کے شاگرد آج بھی اس علاقے میں موجود ہیں۔۔۔۔۔۔ مولانا میر افغان صرف مسجد کے امام ہی نہیں تھے بلکہ ایک ایسے دینی استاد تھے جنہوں نے اپنی زندگی علمِ دین کی خدمت اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ تیراہ میدان میں ان کی علمی اور دینی خدمات آج بھی ان لوگوں کی یادوں میں زندہ ہیں جو ان کے ساتھ رہے یا ان سے تعلیم حاصل کرتے رہے۔۔۔۔ 2004ء میں ماہِ رمضان المبارک کے دوران وہ بیمار ہوگئے۔ بیماری کے دوران انہیں اسپتال بھی لے جایا گیا لیکن علالت کے بعد عیدالفطر کے بعد ان کا انتقال ہوگیا۔ مولانا صاحب نے اپنی زندگی میں وصیت کی تھی کہ وفات کے بعد انہیں نالہ کوہی کے قبرستان میں دفن کیا جائے۔ چنانچہ ان کی وصیت کے مطابق انہیں وہیں سپردِ خاک کیا گیا۔ ان کی وفات کے بعد تیراہ اور باڑہ کے حالات بھی خراب ہوتے چلے گئے۔ علاقے کے لوگوں کے لیے یہ ایک مشکل دور تھا جس کے اثرات آج بھی محسوس کیے جاتے ہیں۔ مولانا میر افغان کی زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ایک عالم کا اصل سرمایہ اس کا علم اس کے شاگرد اور وہ دینی خدمات ہوتی ہیں جو وہ اپنے پیچھے چھوڑ جاتا ہے۔ ایسے اہل علم دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں لیکن ان کی تعلیمات اور شاگردوں کے ذریعے ان کی یاد زندہ رہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مولانا میر افغان کی مغفرت فرمائے ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔۔ کیا آپ مولانا میر افغان کو جانتے تھے یا ان سے دینی تعلیم حاصل کی ہے؟ ان کی زندگی اور تیراہ میدان میں دینی خدمات کے بارے میں آپ کے پاس جو بھی معلومات یا یادیں ہیں، ک/منٹس میں ضرور شیئر کریں۔۔۔۔۔۔   #MaulanaMirAfghan #TirahMaidan #TirahHistory #PashtunHistory #IslamicScholars

About