@umang.sing.rathor: اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی آرزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے آس رکھی ہو کوئی امید باندھی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سا پیارا ہو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی روٹھا منایا ہو کوئی روتا منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے آنگن میں آیا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ کرتے ہو کسی کی بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہو کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرا دکھ میں نہ روئی ہوں تمہارے بعد ایک پل بھی اگر جو میں سوئی ہوں کبھی جگنوں کبھی تارے کبھی مہتاب دیکھتی ہوں اسے کہنا قسم لے لو تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کی جستجو کی ہو اسے کہنا قسم لے لو #weeklyrecap #amazing #fouryou #CapCut

✨❣️Mahi’s Silent Love❣️✨
✨❣️Mahi’s Silent Love❣️✨
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 04 November 2026 15:58:50 GMT
293
29
6
7

Music

Download

Comments

as395589
A😘S :
2026-11-05 07:55:18
0
as395589
A😘S :
2026-11-05 07:55:12
0
as395589
A😘S :
2026-11-05 07:55:06
0
as395589
A😘S :
2026-11-05 07:54:55
0
as395589
A😘S :
2026-11-05 07:55:00
0
as395589
A😘S :
🥰🥰🥰
2026-11-04 19:52:22
1
To see more videos from user @umang.sing.rathor, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About