@user2465145194433: میں وقتی طور پر دل جیت تو لیتی ہوں، مگر شاید مجھے کسی کے دل میں ہمیشہ کے لیے ٹھہرنے کا ہنر نہیں آتا۔ لوگ کچھ دیر میرے ساتھ رہ کر اپنی دنیا میں لوٹ جاتے ہیں، اور میں انہی چند خوبصورت لمحوں کو عمر بھر سنبھالے بیٹھی رہتی ہوں۔ شاید میری محبت میں کمی نہیں ہوتی، بس قسمت میں کسی کے دل کا مستقل پتہ نہیں ہوتا۔ میں ہر بار خلوص سے کسی کو اپنا سمجھتی ہوں، مگر آخر میں یہی سیکھتی ہوں کہ کچھ لوگ زندگی میں ٹھہرنے کے لیے نہیں، صرف ایک خوبصورت یاد بن کر گزرنے کے لیے آتے ہیں۔#fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #trendingvideoviralvideo🔥fypageシ♡ #fypシ゚viral #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral