@us.naturalslim: Hay un mineral que Frank Suárez consideraba clave para el cuerpo. ¿Sabe cuál es? Frank Suárez explicaba que, sin los minerales necesarios, el metabolismo no puede funcionar bien. Por eso le daba tanta importancia a que el cuerpo reciba los minerales que necesita cada día. Comente la palabra “Metabolismo” para recibir GRATIS el libro “El Poder del Metabolismo” de Frank Suárez (usted solo paga el envío). Desde TikTok: Visite el link en nuestra biografía. #NaturalSlim #FrankSuarez #Minerales

NaturalSlimUSA
NaturalSlimUSA
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 04 November 2026 16:07:02 GMT
1079
57
3
7

Music

Download

Comments

marianduarte075
Marian Duarte :
METABOLSMO
2026-11-04 19:25:55
0
adelasilva84
adelita :
metabolismo
2026-11-05 00:08:28
0
zurigo3768435468929
Zuri Gómez :
metabolismo
2026-11-04 16:33:40
0
To see more videos from user @us.naturalslim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی، محبوب اگر جدائی مانگے تو اسے روکنا محبت نہیں، اپنی خواہش مسلط کرنا ہے۔ سچی محبت کبھی کسی کو اپنے ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کرتی، وہ محبوب کی خوشی کو اپنی چاہت سے بھی زیادہ اہم سمجھتی ہے۔ اگر وہ تمہارے ساتھ نہیں رہنا چاہتا تو اسے جانے دو کیونکہ محبت کا حسن پانے میں نہیں کبھی کبھی خاموشی سے چھوڑ دینے میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ رشتی قسمت میں ساتھ چلنے کے لیے نہیں، صرف یہ سکھانے کے لیے آتے ہیں کہ کسی کو چاہنا اور کسی کو قید کرنا دو الگ باتیں ہیں۔ دل تو کرے گا کہ اسے روک لو، مناؤ، واپس لے آؤ، مگر اگر اس کا دل تم سے دور جا چکا ہے تو تمہارا اصرار اس کے دل میں محبت واپس نہیں لا سکتا۔ اس لیے اگر محبوب جدائی مانگے تو اسے دے دو، دعا کے ساتھ رخصت کرو اور اپنے دل کو سمجھاؤ کہ جسے آزادی میں سکون ملے اسے محبت کے نام پر روکنا محبت نہیں۔ کبھی کبھی سب سے سچی محبت یہی ہوتی ہے کہ ہم کسی کو اپنے بغیر خوش رہنے کا حق دے دیں۔ چاہتا تو اسے روک سکتا تھا، اسے اپنے پاس رکھنے کی ہر کوشش کر سکتا تھا، مگر وہ میرے سامنے کسی اور کے لیے تڑپ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں میرے لیے نہیں، کسی اور کے لیے انتظار تھا۔ میں کیسے اسے اپنی محبت کے نام پر روک لیتا؟ دل پر پتھر رکھ کر میں نے اپنی چاہت قربان کر دی اور اسے ہمیشہ کے لیے جانے دیا۔ شاید محبت کا سب سے دردناک روپ یہی ہے کہ جسے دل سے چاہو، اسے کسی اور کی خوشی کے لیے خود سے دور کر دو۔ #💔  #foryou #foryoupage

About