@special_service_group_12: ایس ایس جی کمانڈو کیوں دنیا کی بیسٹ سپیشل فورس ہے یہ سوال میں اپ لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں دنیا کی جتنی بھی سپیشل فورسز ہیں ان سب کی ٹریننگ میں کافی ساری چیزیں ایک جیسی ہیں جیسے فزیکل فٹنس کا معیار ہتھیاروں کے استعمال پر مہارت سروائیول ٹریننگ اور ائیربون جمپ کی مہارت یہ ایونٹس ہر ایک سپیشل فورس کی ٹریننگ کے بنیادی حصے ہیں مگر پاکستان کی ایس ایس جی کمانڈو کو جو چیز دنیا کی تمام سپیشل فورسز سے الگ کرتی ہے وہ ان کی بنیادی ٹریننگ سے الگ کچھ مشکل ٹریننگ ایونٹس ہیں جو ہر سپشل فورس کے کسی ایک فرد میں نہیں پاۓ جاتے میں آسان الفاظ میں سمجھاؤں تو دنیا میں جتنے بھی ملکوں کی سپیشل فورسز ہیں وہ اس ملک میں موجود مختلف ماحول کے مطابق اور وہاں کی مختلف مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوۓ بنائی گئی ہیں جیسے امریکہ کی زمینی سپیشل فورس الگ ہے ان کو صرف زمینی اپریشن کیلے استعمال کیا جاتا ہے اور پانی کے اندر والے اپریشن کیلے الگ سپیشل فورس بنائی گئی ہے اور ائیربون جمپ والی بھی الگ سپیشل فورس ہے ایسے ہی ہر ملک کی آرمی مختلف جگہ اور ماحول کیلے الگ الگ سپیشل فورس رکھتی ہے مگر پاکستان کی ایس ایس جی کمانڈو کا ایک سولجر ہائی لیول کی فزیکل فٹنس ۔ نیوی گیشن ۔ مختلف ہتھیاروں کے استعمال میں مہارت ۔ تیراکی میں مہارت ۔ ائیربون جمپ کی مہارت ۔ سروائیول ٹریننگ اور مختلف ڈارونز کی ٹریننگ میں بھی مہارت حاصل کرتا ہے ایس ایس جی کمانڈو کا ایک جوان نا صرف خشکی بلکہ پانی کے اندر اور چھاتہ بردار اپریشن بھی با آسانی کر سکتا ہے جبکہ باقی جتنے ملکوں کی سپیشل فورسز ہیں ان میں ہر کام کیلے الگ سے سپیشل فورس بنائی گئی ہے ☠️💀😎🥷🇵🇰🔥💀☠️ ☠️💀SSG💀☠️
Ma Sha Allah 💯Ssg is a symbol of victory ✌️and 💥 power of Pakistan 🇵🇰 .🤝 your all words is 💯right about Ssg ☠️⚔️🦅🔥🥷🏻. 🫡Pride of Pakistan 🇵🇰 and great warriors.
2026-11-04 17:11:46
1
12345678 :
asalamoalikum Pak army ssg commandos zindabad 💕💕💕💕
2026-11-04 16:13:14
1
بلوچ :
Good bala good
2026-11-04 16:16:13
0
12345678 :
my red line my family Pak army ssg commandos zindabad 💕💕💕💕💕
2026-11-04 16:13:24
0
12345678 :
omeed ke akhre kiran my family Pak army ssg commandos zindabad 💕💕💕💕
2026-11-04 16:13:41
0
Arshad :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:34:12
1
راجہ محمد سعد (جٹ کلیال) :
[Red heart][Red heart]
2026-11-04 16:17:42
1
ღ-ᖇEᕼᗰᗩᑎ )✦🌷🎀 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:14:33
1
🇵🇰محمد سلطان اورکزئی🇮🇷 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:15:17
1
ذ ی ش ا ن ✌️♥️ :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:38:03
0
Hidayat khan 450 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 16:22:46
0
کامی💚 :
❤️❤️❤️
2026-11-04 17:18:05
0
Rana Shahid :
❤️❤️❤️
2026-11-04 17:46:29
0
To see more videos from user @special_service_group_12, please go to the Tikwm
homepage.