@khushabi92: وہ مجھ سے اکثر پوچھا کرتی تھی بتاؤ تم کس کے ہو ؟ بتاؤ تم کس پر مرتے ہو ؟ بتاؤ میرے علاوہ تمہارا کون ہے ؟ اور میں مسکرا کر کہہ دیا کرتا تھا میں تمہارا ہوں، صرف تم پہ مرتا ہوں، میرا تمہارے علاوہ کوئی نہیں، کیا میرے بغیر تمہارے دن گزر جائیں گے ۔ اور افسوس اس بات کا ہے اُس نے چھوڑتے وقت مجھ سے ایک بار بھی نہیں پوچھا کہ بتاؤ تم میرے بغیر رہ لوگے ؟ اور تمہیں پتا ہے من پسند شخص کی جدائی موت ہے . . . #fypシ゚viral #viralvideo #urdupoetry #unfreezemyacount #foryoupage
کیا مضائقہ ! کہ
ہمارے راستے یکجا نہ ہو سکے ؟ سنہری زرد شام ہمارا
مقدر نہ بن سکی؟ ہم ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تارکول کی
لمبی سڑک پر میلوں دور چل نہ سکے ؟
کیا مضائقہ ! کہ ہم نے ایک دوسرے سے محبت کی لیکن
کبھی مل نہ سکے، ہمارے ہاتھ ، لب نگاہیں
حسرتِ آب و گیاہ سے مچلتی رہے اور دمِ آخر تشنہ پلٹ آئے
2026-11-04 18:19:31
0
ayazasrafshaik :
❤️❤️❤️
2026-11-05 08:02:05
0
Gen Zee✔️ :
❤️❤️❤️
2026-11-04 20:51:49
0
Mohib rauf rahimoon :
🥰🥰🥰
2026-11-04 19:12:58
0
Arif Faqeer :
💕💕💕
2026-11-04 17:55:36
0
Arif Faqeer :
♥️♥️♥️
2026-11-04 17:55:34
0
Hassan Nawaz :
😭😭😭
2026-11-04 17:47:45
0
Shahzad Nawaz :
😢😢😢
2026-11-04 17:08:03
0
Fareed gujjar :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-11-04 16:27:12
0
Zohar abbas :
🥰🥰🥰
2026-11-05 18:08:58
0
To see more videos from user @khushabi92, please go to the Tikwm
homepage.