@abu.zar1484: درود آپ کی آنکھوں کے سامنے آئے تو سمجھ جائیں کہ پڑھنا لازم ہے، آپ کو توفیق ملی ہے، ورنہ جن کو توفیق نہ ملے، ان کو نظر بھی نہیں آتا اور پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا۔ درود و سلام کا ورد جاری رکھو۔۔۔ 🧡🕊️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ ﷺ