@chuzachuzy7: آپ ہی تو کہتی تھیں کہ آپ کی زندگی میرے نام ہے، آپ میرے بغیر نہیں رہ سکتیں، میں آپ کی دنیا ہوں۔ پھر آج کیا ہو گیا؟ وہ محبت کہاں چلی گئی؟ وہ وعدے کہاں گئے؟ وہ دعوے کہاں گئے؟ آخر کیوں آپ مجھے اس قدر رُلا رہی ہیں؟ کیا میری محبت میں کوئی کمی تھی؟ کیا میرا آپ کو چاہنا کوئی گناہ تھا؟ #foryou #unfreezemyacount #deeplines #heartbroke #couplegoals