@chuzachuzy7: مجھے تم سے کبھی دنیا کی دولت، شہرت یا کوئی بڑی خوشی نہیں چاہیے تھی۔ میری تو بس ایک ہی خواہش تھی کہ تم میری زندگی میں رہو، میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑو، اور ہم دونوں مل کر اپنی محبت کا خواب پورا کریں۔ #couplegoals #loveyou #lovequotes #hearttouching #unfrezzmyaccount