@ai.funny.video980: کیسی ماں ہے جس کو اپنے ہی سگے بیٹے پر ترس نہ آیا صادق آباد عوامی کالونی کا افسوسناک واقعہ 4 سالہ معصوم بچے پر مبینہ تشدد پولیس نے بچے کی نانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، قانونی کارروائی جاری ہے۔ بچوں پر تشدد جرم ہے، ایسے واقعات کی اطلاع فوری 15 پر دیں۔ آگے شیئر کریں تاکہ اس ماں مل جائے #Sadiqabad #ChildProtection #PunjabPolice #JusticeForChild #CCD