@shanii_edx12: اپنا سکون بچانا چاہتے ہو تو اپنی زندگی کا ہر راز دنیا کے سامنے مت کھولو۔ لوگ جتنا کم تمہارے بارے میں جانیں گے، اتنا ہی کم تمہیں تکلیف پہنچا پائیں گے۔ خاموشی میں ہی سکون ہے، راز میں ہی حفاظت ہے۔ ♻️♥️💯_!!! #Sukoon #Khamoshi #PrivacyMatters #PeaceOfMind #LifeLesson