@khizer.hayat112: .. اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑنے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزرا ہوں جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گی اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوبارہ امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا میں پہلے ہی تمہاری محبت کی قیمت اپنی نیند اپنی ہنسی اور اپنے سکون سے ادا کر چکا ہوں۔ 💔🥹🙏 #attaullahkhanesakhelvi @بَشْیْر بَلْوُچْ @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @😎سردار جہان خان ✨ @خِضرحیات @خِضرحیات