@hassan.jutt.hasbs: 💔🔥 ایک دردناک اور افسوسناک واقعہ — سندر اسٹیٹ لاہور 🔥💔 سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور کی فوم فیکٹری میں آگ لگنے کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے۔ ایسے مشکل وقت میں ہم فیکٹری کے مالک، انتظامیہ، مزدوروں اور تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ پاک فیکٹری کے مالک کو صبر، حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے۔ تمام مزدوروں اور عملے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ جن لوگوں کا نقصان ہوا ہے، اللہ پاک ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مشکل گھڑی کو آسانی میں بدل دے اور سب کو خیریت سے رکھے۔ 🤲 تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔ اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚